گیراج کے خوبصورت خیالات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Park Lane Residence, Uptic Studios Uptic Studios Cobertizos dobles
Loading admin actions …

 گیراج کارپورٹس کے مقابلے میں زیادہ تحفظ پیش کرتے ہیں۔ایک گیراج اور ایک معیاری کارپوریٹ دونوں کا ایک ہی مقصد ہے۔ لیکن کارپورٹ کو  ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیاجا سکتا ہے۔جبکہ کہ گیراج کو منتقل نہیں کیا ج سکتا گیراج کی تعمیر اس طرح سے ہوتی ہے کہ اس میں گاڑی مکمل طور پر اندر چھپ جاتی ہےاور یہ اس طرح بھی بنائے جا سکتے ہیں کہ اس کی دیواروں یا فریم کو بند کیا جا سکے۔ یہ ہر طرح کے ڈیزائن کے ساتھ بنائے جا سکتے ہیں۔ گیراج چھوٹے اور بڑے ہر طرح کے سائز میں تعمیر کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈبل گیراج کی تعمیر بھی آج کل بہت پسند کی جاتی ہے۔ اس طرح کے گیراج کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کو اپنی تمام گاڑیوں کی حفاظت کے لیے الگ سے گیراج نہیں بنانے پڑتے یوں آپ زیادہ خرچ کئے بغیر اپنی گاڑیوں کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ آج ہم ہومی فائی پر ایسے ہی کچھ خیالات آپ کے لیے لائے ہیں۔ ہمارے ڈبل گیراج کے خیالات کو ہومی فائی کے ماہروں نے پیش کیا ہے۔ آپ ان میں اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں بھی کر سکتے ہیں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں۔

گیراج کی تعمیر

 گیراج کی تعمیرسے اپنی گاڑیوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ زیادہ خرچ سے بھی بچ جائیں۔ ڈبل سٹوری گیراج آپ کی پریشانی کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ دکھنے میں بھی خوبصورت بھی نظر آتے ہیں دور جدید کے تقاضوں کو پورا کرتے ہیں۔ ڈبل سٹوری گیراج کے بھی مختلف ڈیزائن موجود ہیں جن مین سے آپ اپنی پسند کے مطابق اپنا گیراج تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے خوابوں کی تعمیر کے مطابق ہے۔اس طرح کے گیراج میں لکڑی کا زیادہ استعمال کیا جاتاہے۔

گیراج کی تعمیر سے فائدے لینا

 آج ہم یہاں پہ ڈبل سٹوری گیراج کے بارے میں کچھ بتانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ ڈبل سٹوری گیراج بہت ہی پرکشش اور فعال ہے۔ ڈبل سٹوری گیراج کے کلاسک ڈیزائن بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ یہ ہر طرح کے گھر میں فٹ ہو جاتے ہیں۔ ڈبل سٹوری گیراج کے دوسرے حصے کو آپ کئی اور مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں آپ اس کو اپنی موٹر سائیکل کی حفاظت کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ لوگ اپنے گیراج کے دوسرے حصے کو سٹور روم کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔

کیا گیراج کی تعمیر صرف کمرشل علاقوں تک محدود ہے؟

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ جب آپ کہیں شاپنگ والی جگہوں، ہسپتالوں یا کمرشل علاقوں میں جاتے ہیں تو وہاں ایک سے زیادہ گاڑیوں کے لیے اس طرح کے گیراج بنے ہوتے ہیں۔ تو اکثر لوگوں کا خیال ہے کے ڈبل گیراج بس اسی طرح کے علاقوں میں بنائے جاتے ہیں۔ گھروں میں اس طرح کے گیراج کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا تو ایسا ہرگز نہیں ہے آپ اپنی گاڑیوں کی حفاظت کے لیے اپنے گھر میں ڈبل گیراج بنا سکتے ہیں۔ تو آپ بھی اپنے گھر میں اس کو تعمیر کریں اور اس سے فائدہ اُٹھائیں۔

ڈبل گیراج کی تعمیر کے بارے میں

 ایک الگ جگہ پر گیراج بنانا زیادہ مہنگا ثابت ہو سکتا ہے۔ لہذا آپ کے گھر سے منسلک ایک ڈبل گیراج کی تعمیر آپ کی ضروریات کا ایک بڑا حل ہے، خاص طور پر اگر آپ کے پاس گھر کے اگواڑ میں کافی جگہ ہے. لکڑی کا پیشہ ورانہ  استعمال کر کہ آپ تھوڑے سے خرچ سے اپنے گیراج کی تعمیر کر سکتے ہیں.

ڈبل گیراج بنانا

آپ اپنے ڈبل گیراج کی تعمیرخود بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی ماہر کی مدد کی ضرورت نہیں آپ کسی ماہر کی مدد حاصل کیے بغیر بھی ڈبل گیراج کی تعمیر کر سکتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے آپ کو تھوڑی سے توجہ کی مزید ضرورت ہو گی اور آپ اپنا ڈبل گیراج خود بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس مقصد کے لیے کسی مواد یا خیال کی ضرورت ہے تو آپ ہومی فائی کے ماہروں سے مشورہ کر سکتے ہیں ۔ اور خود ہی اپنے ڈبل گیراج کو تعمیر کر سکتے ہیں۔

اسی طرح کی مزید تجاویز کے لیے۔ تیارشدہ گیراج جن کو آپ پسند کریں گے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista