باورچی خانے کی ترتیب و تنظیم کے 10 بہترین اصول

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Cocina Coyol,Veracruz. , Constructora e Inmobiliaria Catarsis Constructora e Inmobiliaria Catarsis Cocinas de estilo ecléctico Madera Acabado en madera
Loading admin actions …

ایک باورچی خانے میں کام کرنے کے لیے بہت اچھی حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے -تاکہ ہم سہولت کے ساتھ کام کر سکیں-اگر آپ کا باورچی خانہ چھوٹا ہے تو مندرجہ ذیل باتوں کا ضرور خیال رکھیں-

- باورچی خانے میں استعمال ہونے والا سامان اور اس کی ترتیب - 

- کونٹر ٹاپس کی لمبائی ،چوڑائی- 

-باورچی خانے میں لائٹس کی مناسب جگہ پر فٹنگ -

١- باورچی خانے میں جگہ کی گنجائش کی اہمیت-

باورچی خانے کے فرنیچر اور استعمال ہونے والے سامان کے درمیاں مناسب جگہ کا ہونا بہت ضروری ہے -مثلاکبنٹس،درازیں اور کچن کی المری وغیرہ کے درمیاں مناسب ترتیب و تنظیم بہت ضروری ہے تاکہ باورچی خانے میں کام کرنے میں کوئی الجھن نہ ہو-

١-کچن کی لوکیشنن- اگر آپ کا با ور چی خانہ داخلی دروازے کے نزدیک ہے تو آپ کو ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیے: -کچن میں تمام سامان موجود ہو جو ضرورت کے لئے استعمال ہوتا ہے -اور تمام سامان اس طرح سے ترتیب دیا جائے کے کبھی بھی بکھرا ھوا نہ لگے- 

-کچرا بھیکننے کی جگہ باورچی خانےکے نزدیک ہی ہونی چاہے -

٢-بہترین باورچی خانے کا رقبہ -

Cocinas, Wicho Wicho Cocinas de estilo moderno Encimeras

صرف ایک شخص کے لئے باورچی خانے کا رقبہ ٢.25mہونا چاہیے-

-چھ سے ٨ افراد کے لئےاور چار بد رومز کے لئے کچن ١٢.٢م*١٢.٢م ہونا چاہے-

اسے دیکھیں۔

٣- مناسب قدرتی ھوا کا انتظام-

homify Cocinas de estilo moderno

تازہ اور قدرتی ھوا کا باورچی خانے میں آنا بہت ضروری ہے اس سے ایک تو کچن کی بو دور ہوتی ہے دوسرا دیواروں اور فرنیچر پر کائی اور بھپوندی بھی نہیں لگتی -

٤- قدرتی روشنی کا انتظام-

قدرتی روشنی سے باورچی خانہ زیادہ روشن نظر اتا ہے-اگرچہ لائٹس کا انتظام اچھا ہونا چاہییے لیکن باورچی خانہ میں قدرتی روشن کی اھمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے-

-باورچی خانے میں کھڑکی کی مناسب جگہ-

کچن میں کھڑکی ہم دیوار میں ایسی جگہ نصب کر سکتے ہیں جو چولھے کے اوپر نہ ہو-کونکہ ایسی صورت میں کھڑکی سے انے والی ھوا چولھے کی لو کو متاثر کرے گ اور کھانا پکانے میں مشکل پیش اے گی-عام طور پر کھڑکی سنک کے ساتھ لگائی جاتی ہے تاکہ اپ کام کے ساتھ ساتھ باہر کے نظارنے اور تازی ھوا سے بھی لطف لے سکیں-

٥- با ور چی خانے میں مصنوعی روشنی کا انتظام-

باور چی خانے میں بجاے ایک ہی جگہ پی لائٹ لگوانے کے آپ مختلف اور اہم پوائنٹس پی لائٹ لگوائیں -ان میں بہترین مقامات یہ ہوتے ہیں:

چھت پر- چھت پر اگر کوئی شید بنا ھوا نہیں ہے تو درمیان میں لائٹ نصب کریں اور اگر آپ کے با ور چی خانے میں کبنٹس ،صلیب  یا فرنیچر رکھا ہے تو اس طرح سے لائٹ نصب کرواے کہ آپ کے کام کرنے کے دوران سایہ نہ بننے ورنہ یہ چیز الجھن پیدا کرتی ہے-

ایک اور بہترین جگہ جہاں لائٹس ہونا چاییے وہ صلیب کے اوپر لگے ہوے کبنٹس ہیں-ان کبنٹس پر لائٹ کی فٹنگ سے صلیب پی اچھی طرح روشنی اےگی اور آپ کو کام میں آسانی ہو گی-ایک بات کا دھیان رکھیں کے لائٹ کے مختلف رنگ نہیں ہونے چاہے ورنہ آپ کے کھانوں کے سہی رنگ کو دیکھنے میں دقت ہو سکتی ہے-

ایک اور بہترین جگہ جہاں لائٹس ہونا چاییے وہ صلیب کے اوپر لگے ہوے کبنٹس ہیں-ان کبنٹس پر لائٹ کی فٹنگ سے صلیب پی اچھی طرح روشنی آےگی اور آپ کو کام میں آسانی ہو گی-ایک بات کا دھیان رکھیں کے لائٹ کے مختلف رنگ نہیں ہونے چاہے ورنہ آپ کے کھانوں کے سہی رنگ کو دیکھنے میں دقت ہو سکتی ہے-

٦- باورچی خانے میں چولھے کی اہمیت-

باورچی خانے میں چولہا سب سے ضروری اور بنیادی چیز ہے جس کا اون کے ساتھ سیٹ مکمل ہوتا ہے-چولہا ایسی جگہ پر ہونا چاہے جہاں گیس یا بجلی کی فٹنگ   بلکل قریب ہوں-اور کھانے کی میز پر سرو کرنے میں مشکل نہ ہو-

چولھےکے پاس دیوار کے ساتھ ایک میز یا کوئی صلیب ہونی چاہییے تاکہ پکانے کے دوران بنانے والی چیزیں رکھی جا سکیں-

-اون اور دیوار کے درمیان١.٢٠م کا فاصلہ ہونا چاہییے تاکہ اون کا دروازہ کھولنے میں مشکل نہ ہو-

٧- فریج باورچی خانے کی اہم ضرورت-

اگر اپ کا کچن چھوٹا ہے تو اپ کو فریج کا خاص خیا ل رکھنا چاہییے کے یہ سہی جگہ پر رکھا ھوا ہو اور اپ کو کچن میں کام کرنے میں مشکل نہ ہو -

Herraje Alacena extraible homify Cocinas de estilo moderno

-فریج کا دروازہ کھولنے میں مشکل نہیں ہونی چاہییے-اور چیزیں آسانی سے رکھی جا سکیں اور آسانی سے فریج کا استعمال کیا جا سکے-

اگر کوئی فرد فریج کا دروازہ کھولنا چاہے تو باورچی خانے میں کام کرتے ہوے فرد کو جگہ کی تنگی کا احساس نہیں ہونا چاہییے-

٨- باورچی خانے میں کبنٹس اور درازوں کی سہی ترتیب کیا ہونی چاہییے؟

کبنٹس کا سائز اور سٹائل مختلف بھی ہو سکتا ہے یہ اس پر منحصر ہے کے اپ کس کبنٹ میں کیا چیز رکھیں گے اور کتنی مقدار میں رکھیں گے-

اسی طرح درازوں کا بھی استعمال مختلف چیزوں کے لحاظ سے مختلف ہو تا ہے -اپ اپنے کچن کی جگہ کے لحاظ سے ساری پلاننگ کیجئے-

۹- عملی طور پر اپ کو کیا کرنا چاہییے؟

ایک بہترین باورچی خانے کو رقبے ،گنجائش اور سامان کے لحاظ سے سیٹ کرنا چاہییے-اور اس بات کا دھن رکھنا چاہییے کے کچن میں کام کرتے ہوے دقت یا الجھن نہ ہو-

اوسطا دو افراد کے لئے باورچی خانہ٣.٥٠ میٹر لمبا اور ١.٥٠ میٹر چوڑا ہوتا ہے-

ایک تکون بناے A,B,C   اس کی مجموئی لمبائی ٦.٥٠ میٹر ہونی چاییے-

homify Cocinas de estilo moderno

فریج   A کی جگہ ہونا چاہییے جو کچن کی داخلی جگہ ہو-اس کی مخالف سائیڈ پر چولہا ہونا چاہییے-اور درمیان کے کھلے رقبے میں سنک ہونا چاہییے-

١٠- چھوٹے باورچی خانے میں اضافی چیزوں کی جگہ-

کچن میں نیچے کی طرف بنی ہوئی کبنٹس اور درازیں بڑےبرتن اور چیزیں رکھنے کے کام اتے ہیں-اوپر کے کبنٹس 30cm سے زیادہ چوڑے نہیں ہونے چاہییےاور صلیب سے 60 cm کے فصلے پر ہونے چاہییے تاکہ آسانی سے استعمال ہو سکیں-

اوسطا ایک گھر میں کم سے کم 1.8m*1.8m کی جگہ اسٹورکے لئے  ہونی چاہییے -جبکہ 0.5m*0.5m/فرد کی اضافی گنجائش ہونا چاہییے-

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista