پاکستانی گھروں میں برتنوں اور کپڑوں کی الماری کی 15 تصاویر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
3 BHK Residential Interior Designing Project @ Howrah, Westbengal. , Creazione Interiors Creazione Interiors
Loading admin actions …

آپ کے گھر کی جگہ کا زیادہ ہونا بھی سجاوٹ کا اہم حصہ ہے۔ایک کتابوں کی الماری کا ہونا نہ صرف کتابوں کو خوبصورت بنا دیتا ہے بلکہ کشادہ بھی نظر آتی ہے جگہ اس کے لیے منصوبہ بندی اور تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کے لیے جو بہترین /متاثر کن ڈیزائن کی برتنوں اور کپڑوں کی الماری کی تلاش میں ہیں تو پندرہ تصاویر کے توسط سے آپ اپنی تلاش مکمل کر سکتے ہیں۔

1۔ جدید طرز کی کپڑوں کی الماریاں

اگر آپ اپنے سونے کے کمرے میں جدید طرز کی کپڑوں کی الماری شامل کرنا چاہ رہے ہیں تو پھر اسطرح کے شیشوں/آئینوں کو شامل کرنا بہترین طریقہ ہے شروع کرنے کا۔اسطرح کے شیشوں/آئینوں  کا بہترین حصہ/کردار یہ ہے کہ یہ روشنی کو کمرے کے ہر کونے میں منعکس کرتے ہیں اور کمرے کو روشن بنا دیتے ہیں۔

2۔ کونوں میں لگی کپڑوں کی الماریاں

اگر آپ کے بیڈروم /سونے کے کمرے میں متعدد کونے اور زاویے ہیں تو پھر ایک جیسی نظر آنے والی کونے میں لگی الماری بہترین خیال ہے۔ اسطرح کی  کپڑوں کی الماری  بنانا بہترین طریقہ ہےکمرے میں  فرش کی جگہ کے ہر انچ کو استعمال کرنے کا۔

3۔ شیشے والی کپڑوں کی الماریاں

اپنی کپڑوں کی الماری کی آرائش کا ایک اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ الماری کے دروازے ہلکے رنگ کے مستطیل شکل کے شیشے والے ہوں۔ یہ نہ صرف خوبصورت لگتے ہیں اور وزن میں بھی ہلکے ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے انہیں زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔

4۔ پرت دار لکڑی والی الماری

اگر آپ سستی متبادل الماری چاہتے ہیں تو اس کے لیے پرت دار لکڑی کو استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ آسانی سے متعدد ڈیزائن ڈھونڈ سکتے ہیں پرت دار لکڑی والے جنھیں خود الماری پر لگا سکتے ہیں۔

5۔ دھکیلنے والے دروازے والی الماری

ہر وقت سب سے بہترین جگہ بچانے والی الماریاں سلائیڈنگ دروزے والی الماریاں ہیں۔یہ الماریاں نہ صرف استعمال کرنے میں آسان ہوتی ہیں بلکہ یہ جدید طرز کی لگتی ہیں جو انھیں ہمیشہ اسی انداز میں رکھتا ہے

6۔ گوشے دار الماری

Catalogo Furlan Mobili: Una piccola selezione di armadi, de-cube de-cube Dormitorios de estilo moderno Armarios y cómodas

اگر آپکے کمرے کی چھت کسی طرف سے جھکی ہوئی ہے تو پھر اسی طرز کی الماری بنوانے پر غور کرنا چاہئیےاس کمرے کو سیٹ کرنے والاڈیزائینر ایک الماری کو آڑ کے طور پر بنائے بیڈ اور سٹڈی/مطالعہ کی جگہ کے درمیان تاکہ دونوں حصوں کو الگ کر دے۔

7۔ بڑی طرز کی کپڑوں کی الماری

اگر آپ کے پاس بہت بڑی جگہ ہے اور آپ اسے استعمال میں لانا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے واک۔ان الماری بہترین ہے۔ نہ صرف یہ الماری اعلی/بہترین نظر آتی ہے بلکہ یہ آپکے سامان کو منظم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

8۔ فرش کے ساتھ لگی الماریاں

homify Dormitorios de estilo moderno

فرش کی اضافی جگہ کو استعمال میں لانے کے لیے اپنی کپڑون کی الماری کی فرش تک توسیع کر دینا بہتر ہے۔اسطرح کرنے سے اپ کو اضافی جگہ مل جاتی ہے اپنی چیزیں رکھنے کے لیے جیسا کہ جوتے بیگز  وغیرہ۔

9۔ چھت کے ساتھ والی الماریاں

homify Dormitorios de estilo asiático

اپنی الماریوں کی چھت کی طرف توسیع کر کے بھی آپ عمودی جگہ کا ایک  ایک انچ استعمال کر سکتے ہیں جو کہ چھوتے سے گھر کے لیے بڑا فائدہ مند ہے۔یہ جگہیں وہ اشیاء رکھنے کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں جو کبھی کبھی استعمال ہوں مثال کے  طور پر سفری بیگ وغیرہ۔

۱۰۔ پلنگ کے سائیڈ والی الماریاں

homify Dormitorios de estilo moderno Madera maciza Multicolor

اگر آپ کا بیڈ روم چھوٹا ہے اور آپ اس میں جگہ بڑھانا چاہ رہے ہیں تو اسطرح بیڈ کی سائیڈ والی الماریاں بنانا  بہترین خیال ہے۔آپ ان الماریوں کے اوپری حصے میں اضافی خانے/شیلف  بنا سکتے ہیں اور ان میں آرائشی/سجاوٹی اشیاء بھی رکھ سکتے ہیں۔

۱۱۔ باورچی خانے/کچن کی الماریاں

Tall curved shaker cupboard homify Cocinas de estilo rural

کسی بھی پاکستانی گھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی جگہ کچن/باورچی خانہ ہےاور اس کے لیے مناسب جگہ کا ہونا ضروری ہے۔اسطرح کی نفیس پتلی الماری بنانے کے لیے کچن کے فرش کو مسدود کیے بغیر کچن کی جگہ کو بڑھانا ہے تاکہ کچن میں کام آسانی سے ہو۔

۱۲۔ روایتی الماریاں

Wardrobes, Aristolite Aristolite Dormitorios de estilo moderno Armarios y cómodas

اگر آپ اپنا بیڈ روم روایتی طرز کے مطابق بنانا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے اس میں طویل طرز کی الماریاں بنانا ٹھیک رہے گا۔ آپ ان الماریوں میں پیتل کے ہینڈل لگا کر ان الماریوں کی خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

۱۳۔ دیوار میں لگی الماریاں

Wardrobes, Aristolite Aristolite Dormitorios de estilo moderno Armarios y cómodas

ایسے کمرے جن میں زیادہ جگہ کی ضرورت ہو  ان میں الماریاں دیوار کے اندر لگائ جاتی ہیں۔ آپ سوچتے ہوں گے کہ یہ الماریاں زیادہ جگہ لیں گی  لیکن انکی گہرائ کو کم کر کے نہ صرف ہم جگہ بچا سکتے ہیں بلکہ پورے حصے کو جاذب نظر/خوب صورت بنا سکتے ہیں۔

14۔ کوٹ رکھنے کی الماری

Wardrobes, Aristolite Aristolite Dormitorios de estilo moderno Armarios y cómodas

اگر آپ کو لٹکانے کے لیے زیادہ جگہ چاہئیے بانسبت خانوں/شیلف کے تو اسطرح کی نفیس الماری بہترین انتخاب ہے۔ یہ کوٹ والی الماری کمرے کے کسی بھی حصے میں موزوں لگ سکتی ہے اور آپ اسے گہرا رنگ کروا کے خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

15۔ بچوں کی الماری

Wardrobes, Aristolite Aristolite Dormitorios de estilo moderno Armarios y cómodas

ایک بہترین طریقہ ہے بچوں کی الماری بنانے کا کہ الماری کے دروازے پر پر۔لطف کارٹونز کی تصاویر لگائ جائیں۔آپ الماری کو پر کشش بنانے کے لیے الماری کو ہلکے اور روشن رنگوں کا رنگ کر سکتے ہیں۔

مزید الماریوں کے ڈیزائن کے لیے ہماری آئیڈیا بک
دیکھیں

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista