خواب گاہ کے لئے 20 متاثر کن جدید تصاویر

usranaz usranaz
UNA VILLA DE LUJO EN MORAIRA, Laura Yerpes Estudio de Interiorismo Laura Yerpes Estudio de Interiorismo Dormitorios de estilo mediterráneo
Loading admin actions …

خواب گاہ کو نئے نمونے پر مرتب کرنے کے ہزاروں طریقے ہیں اور آج ھم ھومی فائی پر آپ کو ان کے ساتھ شریک کریں گے۔

نیچے تصاویر کے ساتھ دی گئی تفصیلات کو غور سے پڑھیں اور اہنے فائدہ کے لئے فعال عناصر کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں -خواب گاہ کو آرام دہ اور خوبصورت بنانے کے لئے اس میں روشنی کی صورت میں چراغ اور ان کی شکل، بناوٹ ،رنگ اور دیوار میں لگانے کے انداز کو خوبصورت بنائیں۔ آپ فرش کے لئے لکڑی یا قالین میں سے کچھ بھی منتخب کر سکتے ہیں۔

اب ھم فرنیچر کی طرف آتے ہیں ! بستر، ضمنی میزیں ،ڈریسنگ ٹیبل اور الماریاں ۔ایک فعال سجیلا اور پرسکون خوابگاہ کے لئے یہاں بہت سے آپشن موجود ہیں۔

چاہے آپ جدید ڈیزائن کے ساتھ ہیں یا بہترین سٹائل کے، یہاں سب کے لئے کچھ خاص ھے۔دنیا بھر کے پیشہ ور افراد سے لی گئی یہ تصاویر آپکو خوش اور متاثر کر دیں گی۔

تو چلتے ہیں اورمل کر کچھ مشہور آیئڈیاز دیکھتے ہیں اور لطف اندوز ھوتے ہیں۔

1۔ پرسکون ماحول کے لئے سادہ رنگوں کے ساتھ خواب گاہ

2۔ ایک نقش و نگار کا شاہکار زیادہ عرصہ چلتا ھے۔

3۔ پرسکون ماحول کے لئے سادہ رنگوں کے ساتھ نیلے رنگ کی جھلک

4۔ صاف ستھری اشیا کی نمائش کے لئے شیلف کا استعمال

5۔ خوشگوار ماحول کے لئے لکڑی کی بنی گٹھی چھت

6۔ غار نما تاثر پیدا کرنے کے لئے لکڑی کا استعمال

7۔ دھاری دار وال پیپر خوابگاہ کی مکمل وضع اور احساس کو تبدیل کر سکتا ھے۔

homify Dormitorios de estilo moderno Tablero DM

8۔ شیشے کے دروازوں کے ساتھ الماری کمرے میں کھلے پن کا احساس پیدا کرتی ھے۔

9۔ جدید اور خوشگوار ماحول پیدا کرنے کے لئے روشنی کا استعمال

10۔ یہ تمام اسکی خوبصورتی ھے

homify Dormitorios de estilo rural

11۔ خوبصورت روشنی کی ایک اور عظیم مثال

homify Dormitorios de estilo moderno

12۔ دیوار پر مہارت سے، روشن یا دلچسپ ڈیزائن کے ساتھ رنگ کریں۔

13۔ چمکدار تاثر پیدا کرنے کے لئے سرمئی رنگ کے 50 شیڈز استعمال کریں

14۔ آرام دہ کمرے میں پردے حتمی ٹچ ثابت ھو سکتے ہیں۔

15۔ بیڈ کے ساتھ میزیں فعال ہیں اور خواب گاہ کے ڈیزائن کو مکمل کرتی ہیں

16۔ ایک شاندار ڈیزائن کے ساتھ چھت کی خوبصورتی بڑھایئں۔

17۔ بستر کے ساتھ تکیے ماحول میں انفرادیت اور دلکشی لاتے ہیں

18۔ سادہ کمرے میں ایک روشن نقش ونگار کا جوڑا لگایئں

19۔ ذاتی رابطے کے لئے خوابگاہ میں خاندان کی تصاویر لگایئں۔

20۔ ایک روشن اور نرم قالین جگہ کو باوقار بنا دیتا ھے

homify Dormitorios de estilo moderno

21۔ مماثلت رکھنے والے رنگ، نمونے اور تراکیب متعارف کرائیں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista