ان آسَان مرمت کا خود سے خیال رکھیں

Shahtaj Shahtaj
Charenton, blackStones blackStones
Loading admin actions …

حَلیہ بات سب ہی جانتے ہیں کے جب کوئی بڑا کام جیسے باغ کا نیا باڑ تعمیر کروانے یا دیوار گرانے کا سوال ہوتا ہے، آپکو پیشہ ور بلانا پڑتا ہے جسے پتہ ہو کہ اصل میں وہ کیا کر رہے ہیں۔ لیکن عام جگہوں کے مسئلے جیسے مستقل ٹپکتی ٹونٹی، آپ اپنے خود سے کرنے والے ہنر کو استعمال میں لائیں اور مسئلے کو خود سے حَل کریں! 

دیکھیں ان عام ۸ مسئلوں کو جس سے ایک اوسط مالک مکان ہر دوسرے دن سامنا کرتا ہے اور جانیں اسے کیسے  کریں۔

۱ . ٹوٹی ہوئی ٹائل کی مرمت کریں۔

Brick Tile Series Tileflair Paredes y pisos de estilo rural

آپکو اپنی پوری دیوار یا فرش توڑنے کی ضرورت نہیں اگر صرف ایک ٹائل ٹوٹ گئی ہو تو۔ بلکہ اس ٹوٹی ٹائل کے گرد سفید سیمنٹ کو بھی ہٹا دیں، سیمنٹ کی آری سے۔ اگر ٹائل ٹوٹی ہوئی ہے، اسے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر پوری طرح ہٹا دیں۔ یا پھر آپ معماری ڈرل بھی استعمال کرسکتے ہیں بیچ میں سوراخ کرنے کے لیے اور بیچ سے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے باہر کی طرف نکالیں۔ پھر نئی ٹائل کو خالی جگہ پر اچھے لعاب دار سے لگائیں اور کناروں پر نئی سیمنٹ ڈالیں۔ یہ اسٹائلش باتھروم ٹائلفلئیر نے بنایا ہے، جوٹائل، پتھر اور ورکٹاپس کی کمپنی ہے۔

۲ . ٹوٹے ہوئے وینائیل کو جوڑیں۔

ٹوٹے ہوئے حصے کو سیلیکون کی بنیاد والا سلائی کے سیلر سے بھریں اور سوکھے کپڑے کو استعمال کریں بچے ہوئے ٹکڑوں سے نجات پانے کے لیے۔ اگر فرش پالش نہیں ہے اور نقصان چھوٹا ہے، تو صابن کو ٹوٹے ہوئے کے ساتھ اطراف پر رگڑیں جب تک یہ بھر نہ جائے۔ فکر نہ کریں، صابن غائب نہیں ہو گا فرش دھونے پر، جب تک آپ وینائیل کو پانی میں بھگو نہیں دیتے اور پھر اس میں برش ڈالیں۔

۳ . کھرچی ہوئی لکڑی کی الماری سے نمٹنا۔

کسی دھاتی اشیاء کے اسٹور سے اسکریچ فلر ڈھونڈیں اور نشان پر رگڑیں۔ یہ فلرز کریون یا پینسل کی طرح لگتے ہیں اور آپکو یقینی بنانا ہو گا کہ رنگ آپکی الماری سے قریب تر مساوی ہو۔ یا آپ یکساں اثر کے لیے کچھ ایسے کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں جو شوخ رنگ کے قلم سے ملتا جلتا ہو۔

۴ . منجمد برف ساز کے ساتھ مسئلہ ہے؟

homify Cocinas de estilo moderno

سب سے پہلے فریزر سے آئس بن ہٹا دیں اور پھر اس ٹرے کو رکھیں جہاں پانی آئس کیوبس میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس ٹرے کو کھولنے کے بعد، چھوٹے پلاسٹک کے پائپ لیں جسکی ذریعے پانی آئس کیوب کی ٹرے میں جائے۔ اکثر، پائپ کا آخری حصہ جم جاتا ہے۔ بال سکھانے کی مشین ۵ منٹ استعمال کرکے، آپ جمع ہوا حصہ پگھلا سکتے ہیں۔

۵ . ڈھیلے ورق سازی سے مخاطب ہیں۔

دھاتی اشیاء یا بیکار سامان کی دکان پر آپ فروخت کار سے درخواست کریں کہ وہ آپکے اِس مسئلے کے لیے صحیح طرح کا گوند ڈھونڈنے میں مدد کرے۔ اسے ڈھیلے ورق سازی کے نیچے لگائیں اور اسے کسی بھاری چیز سے نیچے کی طرف دبائیں جب تک گوند سوکھ نہیں جاتا۔

۶ . سوکھے یا تباہ شدہ درز کے لیے۔

سیلیکونی درز کو گیلے کپڑے یا اسپنج اور گوند ہٹانے والے سے صاف کردیں۔ اسے تھوڑی دیر بھیگنے دیں اور پھر جگہ صاف کرنے کے لیے پرانے درز سے نجات پائیں چینی مٹی کی ٹائل کے صفا کار سے۔ جب جگہ سُوکھ جائے، آسانی کے ساتھ دوبارہ درز کریں۔

۷ . سیمینٹ کے دھبّے ہٹانا۔

ٹائل کے صفا کار پھپھوندی یا سڑن کے دھبوں کو ٹائل کی سیمنٹ سے بہت مؤثر طریقے سے صاف کرتا ہے، اگر دھبّے کو کچھ دنوں کے لیے بھگو دیا جائے۔ ویسے تو پھپھوندی ختم ہونے کے لیے تھوڑا وقت لیتی ہے، کچھ دن کے بعد، سیمنٹ سفید رنگ میں تبدیل ہوجاییگا۔ شراب کے دھبوں سے نجات پانے کے لیے، آپ سیمنٹ کی آری استعمال کرسکتے ہیں اور پھر تازہ سیمنٹ لگا سکتے ہیں۔ ۴۸ گھنٹوں بعد دھبّے بننے کی دسترس کو گھٹانے کے لیے سیمینٹ سیلیر لگائیں۔

۸ . ٹپکتے نلوں کا حَل۔

بیسن کے نیچے موجود وال کو پانی بند کرنے کے لیے بند کریں، یا اگر نل پرانا ہے تو اُس کے ہینڈل کو کھول لیں۔ پھر اُس کے ہینڈل کے نیچی کروم سیلنڈر کو ہٹا دیں اور خلیہ کو جگہ پر ٹکانے والے نٹ کو نکال لیں۔ خلیہ کو نکالنے کے بعد واشر کو تبدیل کریں۔ نئی ٹونٹی کے لیے آپکو ماڈل یا برانڈ کی مناسبت سے مخصوص واشرز خریدنے ہوں گے۔ ماڈل جاننے کے لیے، الگ ہوئی ٹونٹی کو دھاتی اشیاء کے اسٹور لے جائیں۔ 

دوسری کہانی یہاں پڑھیں - اثر انگیز پیش منظر بنانے کے لئے ۱۲ شاندار گیراج

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista