اپنے چھوٹے گھر کو سجانے کے لئے 18 مشورے

Namra Farman Namra Farman
A few of our products, SofaSofa SofaSofa Livings de estilo moderno Textil Ámbar/Dorado
Loading admin actions …

چھوٹا گھر خریدنا بہتر ہے، اسکی بہت سی وجوہات ہیں۔ یہ زیادہ سستا ، زیادہ کارآمد اور اسے کم مخافظت کی ضرورت ہوتی ہے۔اگرچہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ چھوٹی جگہوں میں زیادہ کچھ نہیں کرنا پڑتا لیکن درحقیقت یہ سمارٹ بننے اور تخلیقی کام کرنے کا ایک موقع ہوتا ہے۔اسٹوریج کے آسان حل جیسے کہ سیڑھیوں کے نیچے خانے سے لے کر فرنیچر کو کئی کاموں کے لیے استعمال کرنا، ہومیفائی آپکو بہت سے طریقے بتائے گا کہ کس طرح چھوٹی جگہوں کو استعمال کریں۔تو تھوڑے تخلیقی بنیں اور سجاوٹ شروع کریں۔

1​۔اوپر نیچے بنے شیلفس خانوں کی بھرمار کےبغیر اسٹوریج مہیا کر رہے ہیں۔

2۔کمرے کو کھلا دکھانے کے لئے دیواروں کے ہم رنگ پردے لگائیے۔

3۔چھوٹا فرنیچر لیں جو چھوٹی جگہوں پر پورا آئے۔

4​۔کمرے کو بڑا اور روشن دکھانے کے لئے ہلکے رنگوں اور دیواروں کے لئے سادہ شکلوں کا استعمال کریں۔

5۔گھر کے کونے کو نہ بھریں اور چھوٹا سا پڑھائی کا کونا بنا کر اسے آرام دہ بنائیں۔

6۔شیشے پورے کمرے میں روشنی پھینکے گے جس سے یہ کھلا لگے گا۔

7۔پردوں کے راڈز کھڑکیوں کے عین اوپر ہونے کے بجائے چھت سے کچھ انچز نیچے لگائیے۔

8​۔کھڑی لکیریں کمرے کو بڑا دکھانے کا بہت بہترین طریقہ ہے۔

Stripes Leoline Paredes y pisos modernos Revestimientos de paredes y pisos

9۔پودے چھوٹی جگہوں کو تروتازہ اور ہلکا بنا سکتے ہیں۔

10۔کاوئچ کو دیواروں سے تھوڑا دور رکھ کر کمرے کو مزید کھلا بنائیں۔

Montana Sofa SofaSofa Livings de estilo moderno Textil Ámbar/Dorado Salas y sillones

11​۔میٹل کی سطح کا اثر شیشوں جیسا ہے یہ روشنیپھینکتی ہیں اور کمرے کو کھلا دکھاتی ہیں۔

FOREST Copper Rust Metallic Screen Print Wallpaper 10m Roll Hevensent Casas de estilo escandinavo Accesorios y decoración

12۔اپنی چیزوں کی نمائش کرنے کے لئے میز رکھنے کے بجائے انہیں دیواروں پر لٹکائیں۔

13۔کچن میں کچھ چیزوں کی نمائش کر کے خانوں میں بقیہ چیزوں کے لئے جگہ بنائیں۔

14۔سیڑھیوں کے نیچے خالی جگہ کا استعمال کریں۔

Innovative storage solutions. homify Pasillos, vestíbulos y escaleras modernos built-in storage,space saving furniture

15۔اس بیڈ کی طرح باقی فرنیچر کے اندر بھی اسٹوریج کی جگہیں بنائیں۔

homify Dormitorios de estilo rústico Camas y cabeceras

16۔دوہرا کام کرنے والا فرنیچر لیں جیسے کہ یہ خانہ جو کہ میز کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے۔

17۔فرشی اور میز کے لیمپس کے مقابلے میں دیواری روشنیاں زیادہ جگہ بچا لیتی ہیں۔

18۔ڈائننگ والے حصے میں بنی بنائی نشستوں کا مطلب کرسیوں کے لئے کم جگہ کا استعمال کرنا ہے۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista