باغ میں صرف پودے ہی نہیں ہوتے! – عام آدمی کے لیے باغبانی کے ۱۳ طریقے

Shahtaj Shahtaj
The Belsize Project, IS AND REN STUDIOS LTD IS AND REN STUDIOS LTD
Loading admin actions …

ایک پھولوں اور ہریالی سے بھرے باغ سے زیادہ بھی کچھ شاندار ہوسکتا ہے؟ شاید نہیں، لیکن بد قسمتی سے، ہر ایک کے پاس باغبانی کے لیے مثالی ہاتھ اور باغبان کی سمجھ نہیں ہوتی۔ کبھی کبھار ہم اِس سے آگاہ نہیں ہوتے، اور ایک وقت بعد، اور بہت ناکام کوششوں کے بعد، ہم محسوس کرتے ہیں کے باغ ہماری زمین نہیں ہے۔ لیکن مایوس ہونے کی کوئی بات نہیں! عام آدمی کا باغ بھی رہائش گاہ ہوسکتا ہے، جہاں دم بخود ٹیرِس، بالکنی یا باغ ہے۔ اور یہ پودوں کو مکمل ہٹا لینے سے نہیں ہوتا، جسکے ساتھ خوشی کے بعد سکون اور آرام کیا جا سکے! اسے کیسے کیا جائے؟ ہم فوری طور پر آپکی مدد کرینگے!

۱ . باڑ ایک اچھا متبادل

ہر چیز کی اپنی حد ہوتی ہے۔ ہماری جائیداد بھی پڑوسی کی جائیداد سے واضح طور پر الگ ہونی چاہیے۔ ان سب کے لیے جنکے پاس باغبانی کا ہنر نہیں ہے، ایک دلچسپ باڑ یا حاشِیَہ ایک مثالی متبادل ہوگا اور ملاقاتیوں کی توجہ کا مرکز بھی بنتا ہے اسی وقت پھولوں کی کمی کا رخ بدلتے ہوئے۔ بازار میں مختلف باڑوں کی وسیع تعداد موجود ہے۔ سب سے زیادہ مقبول بانس، لکڑی یا پتھر سے بنے ہوئے ہیں۔

۲ . قدم بہ قدم

اگر باغبانی کا موضوع ہمیں امن بخشتا ہے اور ہم کھوجنے کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، اچھا ہو گا ان سے شروع کیا جائے جو دیکھ بھال میں آسَان ہیں۔ کم توجہ کے ضرورت مند، جیسے صبار۔ تھوڑی سی سورج کی روشنی اور کبھی کبھار پانی دینا کافی ہو گا۔ ایک بار یہ تیار ہونا شروع ہو گیا تو یہ عام آدمی کے درمیان منتقل کرنے کے قابل نہیں ہو گا۔

۳ . سجاوٹی لوازمات

خوش قسمتی سے، پودے صرف صحن یا ٹیرِس کا ماحول ہی نہیں بناتے۔ ان میں مختلف سَجاوَٹی لوازمات کا شمول کامیابی سے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو اسٹورز میں کثرت سے موجود ہیں۔ بالکنی کی دلکشی میں اضافے کے لیے رنگین کوشنز یا جانوروں کی سَجاوَٹی تصاویر، جیسے ہمراہ موجود تصویر پر دکھتے تار کے پرندے۔

۴ . چولہا فطری صلاحیت کے ساتھ

باغ کو مرتب کرنا اور بہترین اثر حاصل کرنے کی خواہش کا نباتات پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں۔ اِس طرح کا اثر ضمانت دے سکتا ہے، مثال کے طور پر، دلچسپ چولہا۔ کیا بہار کی شام میں آگ اور لکڑیوں کے چڑچڑانے کی آواز سے زیادہ اور کچھ ہے جو ہمارے باغ کو جادو اور کشش فراہم کرے گا؟ 

باغ کے مثالی چولہے آپ ہماری تفصیلی فہرست میں پائینگے: چولہے، جو آپکو سردیوں میں گرم کردینگے!

۵ . ترتیب لازمی ہے!

یہاں تک کہ اگر پودے ہمارے کمزور پہلو ہیں، تب بھی باغ میں گندگی کی کوئی جگہ نہیں! اور بہانوں کے بارے میں بھول جائیں! چھوٹی لکڑی کی اور جزوی طور پر پالش کی ہوئی اسٹوریج، جیسے تصویر میں ہے، بے ترتیبی کے لیے مثالی حَل ہے۔ اور مزید یہ کہ، آپ اس میں باآسانی گرمی پسند کرنے والے پودے بھی رکھ سکتے ہیں۔ ایک کامل مجموعہ!

۶ . آرام کنجی ہے

Bonsoni Black & Orange Corner Sofa Set - Comes With a Modular Corner Sofa, an armchair and a Coffee Table Rattan Garden Furniture homify Jardines de estilo colonial Mobiliario

ٹیرِس، بالکنی یا باغ بلا شبہ صرف ایسی جگہیں ہیں جہاں آرام اور تفریح سکون سے کی جاسکتی ہیں۔ بسٹرو-اسٹائل کا فرنیچر، باغ کی عرشہ کرسیاں یا لاؤنج کا فرنیچر – آپ اپنے لیے بازار میں سب کچھ تلاش کرلینگے، کچھ ایسا جو ٹیرِس پر گزرے وقت کو سب سے زیادہ خوش گوار بنادے۔ اسکے علاوہ، فرنیچر ایک اور متبادل ہے جو ہماری جگہ میں پودوں کی کمی پر سے توجہ بھٹکا دے۔

۷ . منڈوا نازک پودوں کے لیے

8x10 Cedar Growhouse Greenhouse homify Jardines de estilo clásico Pérgolas, toldos e invernaderos

فن باغبانی کی کمی کو پُورا کرنے کا ایک اور طریقہ، جبکہ پودے لگانے کی خوشی کو قائم رکھتے ہوئے، ایک پودا گھر۔ پودا گھر میں پھول، پھل، یا سبزیاں سب عملی طور پر اُگ سکتی ہیں بغیر ہمارے زیادہ سے زیادہ شرکت کے۔ زیادہ سے زیادہ کا مطلب نہیں نہیں ہے!

۸ . لالٹین

جب پوری جگہ اندھیرے میں ڈھل جاتی ہے، ہماری زمین پر پھیلی لالٹین ایک بہترین طریقہ ہے اندھیرے کو مات دینے کا۔ سولر پینل یا دوسری طرح کی موم بتیاں اور لیمپس نا صرف راستے کو روشن کرنے کے لیے مثالی ہیں، بلکہ باغ میں آرامدہ ماحول فراہم کرنے کے لیے بھی۔

مزید تفصیلات کے لیے پیشہ وروں سے رابطہ کریں.

۹ . گملے ایک عقل مند متبادل

آپکے پاس انتظام سے تجربے کرنے کا وقت یا جھکاؤ نہیں ہے، اور پِھر گملوں کی کاشت؟ کوئی مسئلہ نہیں! اِس صورت میں مثالی متبادل گملے یا دوسرے اسی طرح کے برتن یا کنستر جو بازار میں مختلف رنگوں میں سے منتخب کرنے کے لیے موجود ہیں۔ اس میں محنت کچھ نہیں اور اثر شاندار ہے!

۱۰ . سب سے بڑھ کر تخلیقات!

اسٹور میں موجود گملے آپکے خیال میں اصلی نہیں؟ ہوتا ہے۔ تو اب یہ انکی تخلیقات ظاہر کرنے کا وقت ہے۔ یہاں تک کہ پرانی تامچینی بالٹی یا پیالہ بھی بہترین رہیگا۔ مٹی، پھول اور جڑی بوٹیوں کا بھرنا انفرادیت کی ضمانت ہو گا!

۱۱ . فن تعمیر کے مطابق

پرانے پھولوں کو لگانے سے باغ سنوارا نہیں جا سکتا۔ منتخب شدہ پودے مثالی طور پر عمارت کی تعمیر کے ساتھ امتزاجی ہوں، جنکے وہ اطراف میں ہیں۔ مثال کے طور پر، دیہاتی طرز کا گھر دیکھنے میں بہت پیارا لگےگا، اگر وہ کھجور کے درخت کی جگہ پُرکشش، دیہاتی باغ اور پھلواری پودوں سے گھرا ہوا ہو۔

۱۲ . تالاب ایک انتخاب کے طور پر غور کریں

ایک ذاتی تالاب کا ماحولیاتی نظام۔ اگر ہم اپنی زمین پر کوئی چاہتے ہیں، ہم پہلے سے اسکا انتظام کرلینگے، ہم اچھی طرح موضوع کو کھوج لینگے۔ یہ تالاب کی دوبارہ سے مختلف طریقے سے ذخیرہ اندوزی کی منصوبہ بندی کی صورت میں خاص طور پر اہم ہے۔ اگر آپ الجھے ہوئے ہیں یا آپکے پاس متعلقہ تجربہ نہیں ہے، تو آپ اِس تخیل کو چھوڑنا چاہینگے اور کچھ اور کرنا چاہینگے۔ اچھا متبادل رہیگا، جیسے کہ، ایک فوارہ، جو ہمارے باغ میں موجود پانی کا بھی حصہ ہے۔

۱۳ . قدرت کو کام کرنے دیں

homify Jardines de estilo rural Plantas y flores

قدرت کو معاملات اپنے ہاتھ میں لینے دیں۔ وہ بہتر جانتی ہے کہ تخمی درخت کو خوبصورت پھول میں تبدیل ہونے کے لیے کیا اقدامات لینے چاہیے۔ جنگلی باغ بھی آنکھوں کو فرحت بخشتا ہے، خاص کر اگر وہ وسیع جگہ پر ہو۔ لیکن آخر کار، کبھی کبھار یہ اچھا ہوتا ہے کہ ایسے باغ موسم کے آخر میں گھاس کٹوا لیں۔ لیکن خیال رہے – کسی بھی باغ میں مختلف زندہ مخلوق موجود ہوتے ہیں۔ اِس وجہ سے اسکی کاشتکاری میں احتیاط برتنا چاہیے!

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista